غلام بنانا قرآن کے خلاف ہے

سچ کی تلاش
پاکستان اور اسلام کی نشاة ثانیہ پراجیکٹ
غلام بنانا قرآن کے خلاف ہے
مگر ٹریجڈی یہ ہے کہ صدیوں سے غلامی پریکٹس ہوتی رہی ہے اور اب بھی مختلف شکلوں میں پریکٹس ہو رہی ہے۔ میں نے اس کتاب میں صرف نشان دہی کی ہے کہ ہم مسلمانوں کو دنیا کو یہ بتانا تھا کہ کسی بھی شکل میں انسانوں کے ساتھ نا انصافی دراصل انسانی مساوات کے قرآنی اصول کے خلاف ہے۔ سب انسان برابر کے شرف انسانی کے مستحق ہیں۔
اس مضمون کو ہر لیول پر یعنی مذہبی، سوشل، انسانی حقوق، وغیرہ پر تحقیق کا موضوع بنانے کی ضرورت ہے اور انسانی حقوق کے اینگل سے آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔ یہ بارش کا پہلا قطرہ سمجھیں اس کے بعدمسلمانوں کی طرف سے آواز اٹھا کر اسلام کی حقانیت اور انسانی حقوق کا اور انصاف کا علم بردار ہونے کا اعلان اور ثبوت مہیا کرنا چاہئے۔
4-135-“O you who believe! Stand out firmly for justice, as witnesses to Allah, even though it be against yourselves, or your parents, or your kin, be he rich or poor, Allah is a Better Protector to both (than you). So follow not the lusts (of your hearts), lest you avoid justice; and if you distort your witness or refuse to give it, verily, Allah is Ever Well-Acquainted with what you do”.
گروپ کیپٹن (ر) امتیاز علی
راولپنڈی۔ پاکستان۔ اکتوبر2017
ch.imtiazali@gmail.com 92-345-5366081

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “غلام بنانا قرآن کے خلاف ہے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *