میں نے اپنی ریسرچ کے لئے یورپ کی نشاۃ ثانیہ کو بنیاد کر اپنے لئے بھی پاکستان کی نشاۃ ثانیہ کو ہی مقصد بنا کر کام کیا ہے اور مکمل اوریجنل تحقیی کام پیش کیا ہے اور اندھی تقلید تو ایک جگہ تقلید کو بھی استعمال نہیں کیا۔
یہ مضمون پڑھنے کے بعد آپ کو میری چوائس کی داد دینے میں دیر نہیں لگے گی۔ اللہ تعالی سے التجا ہے کہ اس کام کو قبول فرمائے۔ امین