• قرآن فہمی کی فلاسفی کا آئیڈیا اور طریقہ کار
    ہم نے صدیوں سے قرآن، کی تعلیم کو پس اپشت ڈل دیا ہے جس کی شکایت نبی کریم ﷺ کریں گے رسول کہیں گے اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ دینے کے قابل قرار دیا ہے۔سورہ فرقان ۲۵، آیت ۳۰ ا ۔سورہ فرقان ۲۵، آیت ۳۰رسول کہیں گے اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ دینے کے قابل قرار دیا تھا
  • نبی کریم ﷺ نے فرمایا تم میں وہ بہترین لوگ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں
    آئیے ہم سب پھر سے نبی کریم ﷺ کی ہدایت پر عمل کر کے قرآن زندگی کتاب سمجھ کرور روزانہ پڑھیں سیکھیں اور اور اس پرعمل کریں دنیا میں ا للہ تعالی کی حکمرانی اور غلبہ قائم کرنے کا حکم ہے جس کے اس نے دو حکم دئے ہیں ایک یہ کہ طاقت کے تمام ذرائع حاصل کر کے اتنے طاقتور بنو کہ دشمنوں کے دل میں ڈر اور خوف پڑا رہے دوسرا یہ کہ اس دنیا کو بہترین سسٹم دے کر گڈ گورننس سے جنت نظیر بنا دو
  • اللہ کے حکم کے مطابق انسان سازی کا طریقہ کار
    ۔ ’’در حقیقت تم لوگوں کے لئے اللہ کے رسول میں ایک بہترین نمونہ ہے ہر اس شخص کے لئے جو اللہ اور یوم آخرت کا امیدوار ہو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرے۔‘‘ (سورہ احزاب۔آیت 21) اس رول ماڈل کی نقل کر کے ہی اپنے اخلاق کو بہتر سے بہتر بنا کر دنیا کو دکھانا ہے۔ ۔اس حکم کو فرض سمجھ کر آج سے، اس لئے ، ہر گھر میں سیرت النبی ﷺ کی کتاب ہر روز پڑھی جانی چاہئے اور اس کے مطابق عادات بنانی چاہئیں تا کہ ہم بہترین انسان اور مسلمان بن جائیں۔

MESSAGES

ORIGINAL RESEARCH CENTRE

Allah revealed his last message THE QURAN to mankind through his last of series of prophets -starting with ADAM- to Prophet MUHAMMAD (pbuh) and promised to preserve the message from any corruption till the last day of this world.

  1. ALLAH (SUBHANAHOO WA TA_AALA)

    Obedience entails a concept of authority, and disobedience results in concept of displeasure of this authority and possible punishment. The concept of ultimate authority in the mind of all human beings always ends up with one.

  2. BASIC BELIEFS IN ISLAM

    TAUHID – Oneness of God ;-
    Islamic Faith Pronunciation
    There is no god worthy of worship except Allah and Muhammad is His messenger.

  3. DAY OF JUDGEMENT

    DAY OF RECKONING
    DAY OF ACCOUNTABILITY

    THIS IS A SAMPLE STUDY
    (1-2) All the praises and thanks be to Allah, the Lord of the ‘Alamin (mankind, jinns and all that exists). (1-3) The Most Beneficent, the Most Merciful. (1-4.) The Only Owner (and the Only Ruling Judge) of the Day of Recompense (i.e. the Day of Resurrection). 

  4. HAZRAT ADAM (pbuh)

    SATAN THE ENEMY OF HAZRAT ADAM (pbuh), AND HIS POSTERITY

    THIS IS A SAMPLE STUDY

    And (remember) when your Lord said to the angels: “I am going to create a man (adam) from sounding clay of altered black smooth mud. ( Al-Hijr, Chapter #15, Verse #28) – And indeed We created man (adam) out of an extract of clay (water and earth).

  5. ROOH OR SPIRIT

    THIS IS A SAMPLE STUDY

    (17-85) And they ask you (O Muhammad) concerning the Ruh (the Spirit); Say: “The Ruh (the Spirit): it is one of the things, the knowledge of which is only with my Lord. And of knowledge, you (mankind) have been given only a little”.

OUR LATEST NEWS